عمران نے بیٹنگ نہیں کی لیکن فیلڈنگ بہترین کی، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ عمران نے بیٹنگ نہیں کی لیکن فیلڈنگ بہترین کی۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اوپنرز کے لیے مشکل رہی یہ سیریز ،  جیسا ہم امید کررہے تھے ویسا وہ پرفارم نہیں کرپائے ،  ایسی کنڈیشن میں کھلاڑی کو اعتماد دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ مشکل وقت میں کھلاڑیوں کا پرفارم کرنا سیریز کا مثبت پہلو ہے ، فواد عالم نے مشکل وقت میں شاندار سنچری کی ، نعمان علی نے اہم وکٹیں لے کردیں ، شاہین اور حسن نے بھی بہترین بولنگ کی۔

The post عمران نے بیٹنگ نہیں کی لیکن فیلڈنگ بہترین کی، بابر اعظم appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email