پی آئی اے کا پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے لیے چارٹر پروازیں چلانے کا اعلان

پی آئی اے  پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے شہر  راس الخیمہ کے لیے چارٹر پروازیں چلا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے لیے چلائی جانے والی پروازیں اسلام آباد ، پشاور ، لاہور اور سیالکوٹ سے چلیں گی۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ 2 پروازوں میں سے ایک  اسلام آباد اور  دوسری پرواز  پشاور سے  28 اگست کو روانہ ہوگی۔

اس کے علاوہ ایک پرواز لاہور اور ایک سیالکوٹ سے 29 اگست کو روانہ ہوگی۔

The post پی آئی اے کا پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے لیے چارٹر پروازیں چلانے کا اعلان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email