ناگن چورنگی پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص جاں بحق

کراچی میں ناگن چورنگی الحبیب ریسٹورنٹ کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نیتجے میں 1 شخص جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کا نام زاہد منیر ہے اور اس کی عمر 27 سال بتائی جارہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

The post ناگن چورنگی پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص جاں بحق appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email