عمران عباس کی لاک ڈاؤن ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

عمران عباس ایک پاکستان ادکار ہیں جہنوں نے بہت ہی کم عمری سے ادکاری کرنا شروع کردی تھی۔

عمران عباس نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز لالی وڈ فلموں سے کیا پھر پاکستان ٹیلی ویژن پر ڈراموں اور مختلف پروگراموں کی وجہ سے مشہور ہوئے۔

اداکار عمران عباس نے حال ہی میں اپنی لاک ڈاؤن روٹین کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@imranabbas.official)

اس ویڈیو کے ذریعے اداکار نے لاک ڈاؤن کے دوران اختیار کیا جانے والا روٹین اپنے مداحوں سے شیئر کیا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار ایک جگہ اور ایک ہی کپڑوں میں موجود ہیں جبکہ منظر ہر بار تبدیل ہورہا ہے۔

اس سے قبل بھی اداکار عمران عباس کی ایک اور ٹک ٹاک ٹرینڈنگ ویڈیو منظر عام پر آئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@imranabbas.official)

اس ویڈیو میں اداکار عمران عباس اپنی ساتھی اداکارہ منال خان کے ساتھ نظر آئے تھے۔

The post عمران عباس کی لاک ڈاؤن ٹک ٹاک ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email