فیروز خان نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

پاکستان کے شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 5ملین ہوگئی ہے۔

اداکار فیروز خان نے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 5ملین ہونے پر اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے اور مداحوں کی محبت اور سپور ٹ کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Feroze Khan (@ferozekhan)

فیروز خان نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ بہت شکریہ ! آج میں آپ لوگوں کی محبت سے 5 ملین کی  تعداد تک پہنچ چکا ہوں۔

The post فیروز خان نے بڑی کامیابی حاصل کر لی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email