دنانیر کی تصویر وائرل

پاکستان کا74 واں جشن آزادی ملک بھر میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اس موقع پردنانیر نے بھی  جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔

دنانیر نے فوٹو ایند ویڈیو  شیئرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی کچھ تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

انسٹاگرام پردنانیر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر  میں اداکارہ سبز رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔؎

واضح رہے کہ فنکاروں نے سوشل میڈیا پر پاکستان سے بھرپور محبت کا اظہار کرتے ہوئے خصوصی طور پر پوری قوم اور اپنے چاہنے والوں کو جشن آزادی کی مبارک باد دی جا رہی ہے۔

The post دنانیر کی تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email