منال خان کی جانب سے یوم آزادی کی مبارک باد، ویڈیو وائرل

پاکستان کا74 واں جشن آزادی ملک بھر میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اس موقع پر پاکستان شوبز  انڈسٹری کی اداکارہ منال خان نے بھی  جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

اداکارہ منال خان نے فوٹو ایند ویڈیو  شیئرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی کچھ تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

انسٹاگرام پر اداکارہ منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر  میں اداکارہ سفید رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

واضح رہے کہ فنکاروں نے سوشل میڈیا پر پاکستان سے بھرپور محبت کا اظہار کرتے ہوئے خصوصی طور پر پوری قوم اور اپنے چاہنے والوں کو جشن آزادی کی مبارک باد دی جا رہی ہے۔

The post منال خان کی جانب سے یوم آزادی کی مبارک باد، ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email