اریبہ حبیب کی تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام  پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے یوم آزادی کی مبارک باد پیش کی  ساتھ ہی اداکارہ  نے اپنی والدہ کے ساتھ  ایک تصویر پوسٹ کی جس میں اداکارہ اریبہ نے والدہ کو سالگرہ کی بھی مبارک  باد پیش کی۔

اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے دیسی لباس زین تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 اداکارہ اریبہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے اداکارہ اریبہ حبیب سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی  ہیں۔

The post اریبہ حبیب کی تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email