ملیر کینٹ میں ٹریفک حادثے سے ایک شخص جاں بحق

ملیر کینٹ میں ٹریفک حادثے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقہ ملیر کینٹ چیک پوسٹ نمبر  کے قریب پیش آیا جس میں  سالا نامعلوم شخص تشویشناک حالت کے بعد جاں بحق ہو گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے نامعلوم شخص کی لاش جناح ہسپتال منتقل کر دے گئی ہے۔

The post ملیر کینٹ میں ٹریفک حادثے سے ایک شخص جاں بحق appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email