یوم آزادی کے موقع پر کالعدم تحریک لبیک کی ریلی

یوم آزادی کے موقع پر کالعدم تحریک لبیک نے ریلی نکالی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ ریلی لاہور میں یتیم خانہ سے داتا دربار تک نکالی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک کے کارکنوں کی بڑی تعداد ریلی میں موجود تھی۔

The post یوم آزادی کے موقع پر کالعدم تحریک لبیک کی ریلی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email