لاطینی امریکا کے ملک ہیٹی میں شدید زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

لاطینی امریکا کے ملک ہیٹی میں زلزلہ آگیا جس کی شدت 7.2 ریکارڑ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق زلزلے سے کئی عمارتیں گر گئیں اور بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے سے ہیٹی کے جنوبی اور مغربی علاقے متاثر ہوئے ہیں۔

زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔

The post لاطینی امریکا کے ملک ہیٹی میں شدید زلزلہ، سونامی وارننگ جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email