یوم آزادی کے موقع پر سیاحوں کا مری کا رخ

یوم آزادی اور وویک اینڈ کے موقع پر سیاحوں کی بڑی تعداد مری پہنچ رہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مری کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں، اب تک مری کے مختلف داخلی راستوں سے38345سے زائد گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریفک کنٹرول کرنے کے لیےاضافی نفری اور پیٹرولنگ سکواڈ کو  تعینات کردیا گیا ہے،سٹی ٹریفک پولیس ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے میں مصروف ہے۔

The post یوم آزادی کے موقع پر سیاحوں کا مری کا رخ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email