پنجاب میں موٹرسائیکل بس سے ٹکرا گئی

پنجاب کے علاقے تاندلیانوالہ میں جلہ موڑ کے قریب تیز شالیمار بس جمپ سے بچتے ہوئے موٹرسائیکل سے ٹکراگئی۔

تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجہ میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

The post پنجاب میں موٹرسائیکل بس سے ٹکرا گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email