منشا پاشا نے یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد پیش کر دی

پاکستان کا74 واں جشن آزادی ملک بھر میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اس موقع پر پاکستان شوبز  انڈسٹری کی اداکارہ  منشا پاشا نے بھی  جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔

اداکارہ منشا پاشا نے فوٹو ایند ویڈیو  شیئرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

ساتھ ہی اداکارہ منشا پاشا نے انسٹاگارم پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور تمام لوگوں کو یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد پیشکی۔

واضح رہے کہ فنکاروں نے سوشل میڈیا پر پاکستان سے بھرپور محبت کا اظہار کرتے ہوئے خصوصی طور پر پوری قوم اور اپنے چاہنے والوں کو جشن آزادی کی مبارک باد دی جا رہی ہے۔

The post منشا پاشا نے یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد پیش کر دی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email