حریم فاروق کی یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد

پاکستان کا74 واں جشن آزادی ملک بھر میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اس موقع پر پاکستان شوبز  انڈسٹری کی اداکارہ حریم فاروق نے بھی  جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔

اداکارہحریم فاروق نے فوٹو ایند ویڈیو  شیئرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی کچھ تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

انسٹاگرام پر اداکارہ حریم فاروق کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر  میں اداکارہ سبز رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ فنکاروں نے سوشل میڈیا پر پاکستان سے بھرپور محبت کا اظہار کرتے ہوئے خصوصی طور پر پوری قوم اور اپنے چاہنے والوں کو جشن آزادی کی مبارک باد دی جا رہی ہے۔

The post حریم فاروق کی یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email