ترکی میں آگ بجھانےکیلئےآنے والا روسی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا

ترکی میں آگ بجھانےکیلئےآنے والا روسی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترکی میں آگ بجھانے کیلئے آیا روسی فائر فائٹنگ طیارہ بی ای ٹو ہنڈرڈ کریش ہو گیا ، طیارے میں آٹھ رکنی عملہ سوار تھا، جس میں پانچ روسی اور تین ترکش شہری شامل تھے۔

واضح رہے کہ روسی طیارہ ترکی کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کیلئے پانی بھر کر اُڑا لیکن مطلوبہ اونچائی تک پہنچنے سے پہلے ہی گرگیا۔

The post ترکی میں آگ بجھانےکیلئےآنے والا روسی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email