افغانستان کی صورتحال سے پاکستان متاثر ہوسکتاہے ، سعید غنی

وزیراطلاعات سندھ سعیدغنی نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال سے پاکستان متاثر ہوسکتاہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ سعیدغنی نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ انڈسٹری میں یوم آزادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غلطیوں کو دور کرکے بہتری کی ضرورت ہے۔

وزیراطلاعات سندھ سعیدغنی نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال خراب ہوئی توہم کیاکریں گے ، ہمیں نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے،اب جنگیں نہیں ہونگی۔

The post افغانستان کی صورتحال سے پاکستان متاثر ہوسکتاہے ، سعید غنی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email