بھارت : بیٹی کے سامنے انتہا پسند ہندوؤں کا باپ کے ساتھ انسانیت سوز سلوک

بھارت میں بیٹی کے سامنے انتہا پسند ہندوؤں کا  انسانیت سوز سلوک کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی شرپسند مسلمان شخص کو اسکی بیٹی کے سامنے گلی میں گھماتے  رہے اور ہندوؤں کے مذہبی نعرے لگانے پر بھی  مجبور کیا، مسلمان شخص کی چھوٹی بیٹی والد سے لپٹی ہوئی ہے اور مشتعل افراد سے والد کو چھوڑنے کی درخواست کررہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل  ہونے والی ویڈیو پر دنیا بھر سے صارفین کی بھارت کے خلاف  نفرت بھرے پیغامات بھیجے جارہے ہیں۔

The post بھارت : بیٹی کے سامنے انتہا پسند ہندوؤں کا باپ کے ساتھ انسانیت سوز سلوک appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email