ہمیں ان قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیے جو اس ملک کے لئے دیں گئی ہیں، محمد زبیر

محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ہمیں ان قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیے جو اس ملک کوحاصل کرنے کے لئے دیں گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ابق گورنر سندھ محمد زبیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ چودہ  اگست کا دن  جشن کا دن ہے، آج کے دن  ہمیں ان قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیے جو لوگوں اس ملک  کو حاصل کرنے کے لئے دیں گئی ہیں۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ ہم نے انگریزوں سے آزادی حاصل کی لیکن اب وقت آگیا ہے کہ ہم  ان مقاصد کو حاصل کریں جن کے لیے ہم نے آزادی حاصل کی تھی۔

The post ہمیں ان قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیے جو اس ملک کے لئے دیں گئی ہیں، محمد زبیر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email