سندھ حکومت مسلسل حلیم عادل شیخ کو نشانہ بنا رہی ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ سندھ حکومت مسلسل حلیم عادل شیخ کو نشانہ بنا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ پر حملے کی مذمت کرتے ہیں ، پیپیلز پارٹی ان سے اس لیے خائف ہے کہ وہ ہمیشہ ان کی کرپشن کو بے نقاب کرتے رہتے ہیں۔

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ سندھ پولیس اور انتظامیہ کو چاہیے  وہ فوری طور پر اس معاملے کا نوٹس لیں ، زمہ داران کو فوری گرفتار کرکے سخت کارروائی کی جائے ، زمہ داروں کو ڈھیل دینے کامطلب واضح ہے کہ یہ آپ کرتربیت یافتہ لوگ تھے۔

The post سندھ حکومت مسلسل حلیم عادل شیخ کو نشانہ بنا رہی ہے، فرخ حبیب appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email