تربیلا میں پانی کی آمد 3 لاکھ 34 ہزار 700 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 3 لاکھ 34 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 40 ہزار 800 کیوسک ہے۔

تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 58 ہزار کیوسک اور اخراج 10 ہزار کیوسک ہے ، چشمہ میں پانی کی آمد 3 لاکھ 34 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 25 ہزار 900 کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 42 لاکھ 90 ہزار ، منگلا میں 37 لاکھ 76 ہزار اور چشمہ میں 17 ہزار ایکڑفٹ ہے۔

واضح رہے کہ تربیلا ، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 80 لاکھ 83 ہزار ایکڑفٹ ہے۔

The post تربیلا میں پانی کی آمد 3 لاکھ 34 ہزار 700 کیوسک ہے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email