محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کلینڈرایئر میں زیادہ سکور کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کلینڈرایئر میں سب سے زیادہ 752 رنز بنا کر یہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف گیانا میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران محمد رضوان نے 46 رنز کی اننگز کھیل کر اپنے رنز کی تعداد 752 بنا لی۔

ذرائع کے مطابق ساتھی کھلاڑیوں نے کیک کاٹ کر رضوان کو مبارکباد دی اور اظہرعلی، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی شاداب خان نے خراج تحسین پیش کیا۔

The post محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کلینڈرایئر میں زیادہ سکور کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email