پی ٹی آئی کے اہم ایجنڈے کی تکمیل کی شروعات کر دی گئی ہے، شہباز گل

شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا خواب اور تحریک انصاف کے ایک قوم ایک نصاب منشور کے اہم ترین ایجنڈے کی تکمیل کی شروعات پنجاب سے کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ کہ وزیراعظم کا خواب اور تحریک انصاف کے ایک قوم ایک نصاب منشور کے اہم ترین ایجنڈے کی تکمیل کی شروعات پنجاب سے کر دی گئی ہے۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ  پنجاب بھر میں نئے تعلیمی سال کے آغاز 2اگست2021 سےتمام پبلک، پرائیویٹ اسکولز اور دینی مدارس میں پرائمری سطح پر یکساں نصاب تعلیم کا نفاذ نافذ العمل ہوگا۔

 

The post پی ٹی آئی کے اہم ایجنڈے کی تکمیل کی شروعات کر دی گئی ہے، شہباز گل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email