خیبرپختونخوا میں شدید بارشیں ، دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب

خیبرپختونخوا میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث صوبے کے دریاؤں میں 7 مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق  دریائے سندھ میں تربیلہ ، جناح برج اور چشمہ سمیت دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔

واضح رہے کہ صوبے کے باقی دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔

The post خیبرپختونخوا میں شدید بارشیں ، دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email