حامد حمید کورونا کا شکارہوگئے

حامد حمید  کورونا کا شکارہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایم این اے حامد حمید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ مجھے کوویڈ کی تشخیص ہوئی ہے،یں نے قرنطینہ اختیار کر لیا ہے، تمام دوستوں، احباب اور بالخصوص اہلیان سرگودھا سے درخواست ہے کہ ماسک پہنں اور میری صحتیابی کے لیےاپنی دعاؤوں میں یاد رکھیں۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ کورونا کے خلاف ایس او پیز پر عمل کریں۔

The post حامد حمید کورونا کا شکارہوگئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email