پاکستان میں کورونا سے مزید 62 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث پاکستان میں کورونا سے مزید 62 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔

این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 5 ہزار 26 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 56 ہزار965  ٹیسٹ بھی کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.82 فیصد ہو گئی ہے۔

The post پاکستان میں کورونا سے مزید 62 افراد جان کی بازی ہار گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email