کیلاش قبیلے کی ثقافت عالمی ورثے میں شامل

یونیسکو نے چترال کے کیلاشقبیلے کی ثقافت کو عالمی ورثہ میں شامل کر لیا، کیلاشقبیلے کی ثقافت کوشامل کرنے کا فیصلہ ماریشس میں منعقدہ عالمی ثقافتی کانفرنس میں کیا گیا۔

یونیسکو اسلام آباد کے دفتر سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق چترال کے کیلاشقبیلے کی ثقافت کو عالمی ورثہ میں شامل کیا گیا ۔ اس متعلق جاری اعلامیے میں کہا گیا  کہ سوری جاگیک کیلاش میں چاند، سورج ، ستاروں اور شہابیوں سے متعلق ایک ثقافت ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس ثقافت سے متعلق علم اور تہواروں کو محفوظ بنانے کی عالمی فہرست میں شامل کر لیا گیا  ۔

Print Friendly, PDF & Email