چترال(زیل نمائندہ)اقبال مراد نائب ناظم وی واشیچ تورکہو نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ نئے ٹی ایم اے کی دفتر موڑکہو میں بنانے کی وجہ سے صرف وی سی وریجون کو فائدہ ہوگا باقی وی سیز کا نقصان ہوگا اس لئے تمام یوسیز کو یہ منظور نہیں۔اُنہوں نے کہا کہ وریجون تک رسائی کے لئے ٹرانسپورٹ کے بہت سے مسائل درپیش ہیں۔تورکہو سے وریجون جانے کے لئے پانج ہزار سے لیکر سات ہزار تک گاڑی کا کرایہ لگتا ہے۔جبکہ بونی کیلئے صرف 200روپے کرایہ ہے۔اس طرح کوشٹ اور اویر سے بھی گاڑی بوکنگ کے علاوہ عام امدورفت نہیں ہے۔اس لئے ٹی ایم اے کا دفتر قاقلشٹ میں بنایا جائے۔یا تورکہو کو الگ ٹی ایم اے کا درجہ دیا جائے۔اُنہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تورکہو کے تمام منتخب نمائندہ گان اور معتبرات نے12 نومبر کو چترال ٹان ہال میں مشاورت کے لئے پروگرام رکھا ہے اس لئے زیادہ سے زیادہ شرکت کریں تاکہ آئیندہ کے لئے کوئی فیصلہ کیا جائے۔
دیگر موضوعات میں
نگران وزیر اعظم کا دورہ ہنزہ، گلگت بلتستان بھر میں بجلی کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
14 ستمبر 2023
مدک لشٹ چترال میں آعاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کی طرف سے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگہی واک
2 ستمبر 2023
راکاپوشی بیس کیمپ کے قریب مقامی نوجوان نے کوہ پیما کی لاش دریافت کرتے ہوئے دہائیوں پرانے اسرار سے پردہ اٹھایا
12 اگست 2023
کھوار لوک ادب میں خواتین کے نکتہ نظر” کے موضوع پر سیمیناراور لوک گیت “لوواہ” کی تقریب رونمائی
8 اگست 2023
استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور “ضرب قلم” کی تقریب رونمائی
7 اگست 2023
دریائے چترال میں طغیانی سے سیاحتی مقام ایون میں کئی گھر اور وسیع ایریا زیر آب آگئے ہیں
20 جولائی 2023
دنین لشٹ کے وی سی سی کے ممبران کا ڈی ایف او وائلڈ لائف اور صدر فیض الرحمن کی مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے کرپشن کے خلاف احتجاج
18 جولائی 2023
پولیس ملازمین کے فلاح بہبود کے لئے ویلفر فنڈ کا اطلاق، ریجنل پولیس آفیسر کی خصوصی احکامات
17 جولائی 2023