پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ہے۔
اداکارہ نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ ایمن خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ اداکارہ اپنی فیملی کے ہمراہ شمالی علاقوں کی سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔
The post ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .