پشاور (زیل آن لائن) رابطہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ پشاور کی مجلس عاملہ کا اجلاس گزشتہ دن پشاور میں مولانا محمد اکبر کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں درجہ ذیل فیصلہ جات ہوئے۔ فیصلے کی رو سے مارچ2021ء بروز جمعرات بمقام دارالعلوم سرحد پشاور میں دستار فضیلت کے عنوان سے جلسہ منعقد کیا جائے گا۔جلسے میں میں امسال مدارس دینیہ سے فارغ التحصیل ہونے والے علماء کرام ،قراء اور حفاظ کرام کی دستار بندی کی جائے گی اور ساتھ ساتھ عصری اداروں سے ماسٹر ڈگری حاصل کرنے والوں اور نمایان کارکردگی دکھانے والوں کو اعزازی ایوارڈ سے بھی نواز جائے گا۔ اس سلسلے میں پشاور اور اس کے مضافات میں مدارس اور عصری اداروں سے تعلق رکھنے والے محولہ بالا کوائف کے حامل چترالی طلباء اپنے کوائف درجہ ذیل نمبرات پر رواں ماہ کی 23 تاریخ تک رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لیے سیکریٹری اطلاعات مولانا غلام قادر کے درجہ ذیل نمبروں 03489198551 یا 03229828605 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
دیگر موضوعات میں
نگران وزیر اعظم کا دورہ ہنزہ، گلگت بلتستان بھر میں بجلی کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
14 ستمبر 2023
مدک لشٹ چترال میں آعاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کی طرف سے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگہی واک
2 ستمبر 2023
راکاپوشی بیس کیمپ کے قریب مقامی نوجوان نے کوہ پیما کی لاش دریافت کرتے ہوئے دہائیوں پرانے اسرار سے پردہ اٹھایا
12 اگست 2023
کھوار لوک ادب میں خواتین کے نکتہ نظر” کے موضوع پر سیمیناراور لوک گیت “لوواہ” کی تقریب رونمائی
8 اگست 2023
استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور “ضرب قلم” کی تقریب رونمائی
7 اگست 2023
دریائے چترال میں طغیانی سے سیاحتی مقام ایون میں کئی گھر اور وسیع ایریا زیر آب آگئے ہیں
20 جولائی 2023
دنین لشٹ کے وی سی سی کے ممبران کا ڈی ایف او وائلڈ لائف اور صدر فیض الرحمن کی مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے کرپشن کے خلاف احتجاج
18 جولائی 2023
پولیس ملازمین کے فلاح بہبود کے لئے ویلفر فنڈ کا اطلاق، ریجنل پولیس آفیسر کی خصوصی احکامات
17 جولائی 2023