روزانہ ارکائیوز

ناز نصرت بھلے شاہی کی نئی البم 16 فروری 2021 کو ریلیز ہونے والی ہے

لاہور(زیل نمائندہ) ناز نصرت بھلے شاہی پاکستان کی واحد خاتون قوال ہے جنہوں نے بہت کم عرصے میں ملک بھر میں قوالی میں ایک اچھا نام وپہچان بنا لی ناز نصرت بھلے شاہی پاکستان کی مقبول قوال مرحوم استاد نصرت فتح علی خان کی شاگردہ ہے استاد نصرت فتح علی خان نے قوالی میں پوری دنیا میں ایک اچھا مقام …

مزید پڑھئے

ایک پاکستانی نوجوان کا کامیاب بزنس مین بننے تک کا سفر

لاہور(نمائندہ خصوصی)کسی نے ٹھیک ہی کہا کہ کامیابی کی راہ پر گامزن ہونے والا ایک عام آدمی ہوتا جس کی نظر عقاب جیسی اور پرواز شاہین جیسی ہوتی ۔یہاں کہانی شروع ہوتی ہے ایک پاکستانی نوجوان کی جو اپنے بہتر مستقبل کی خاطر اپنے اہل و عیال کے ساتھ کینیڈاہجرت کر گیا تھا۔ آپ نے اپنے خوابوں کو حقیقت میں …

مزید پڑھئے

ایس ایس پی اپریشنز پشاور یاسر آفریدی کی سربراہی میں تعارفی میٹنگ۔

پشاور(زیل نمائندہ)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی اپریشنز پشاور یاسر آفریدی کی سربراہی میں تعارفی میٹنگ۔  تفصیلات کے مطابق ملک سعد شہید پولیس لائنز میں ایس ایس پی اپریشنز یاسر آفریدی کی سربراہی میں خصوصی تعارفی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں جرائم اور ان کی تفتیش کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا میٹنگ میں چاروں …

مزید پڑھئے

دستار فضیلت کانفرنس کے انعقاد بارے رابطہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ پشاور کی مجلس عاملہ کا  اجلاس

پشاور (زیل آن لائن) رابطہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ پشاور کی مجلس عاملہ کا  اجلاس  گزشتہ دن پشاور میں مولانا محمد اکبر کی زیرصدارت  منعقد ہوا جس میں درجہ ذیل فیصلہ جات ہوئے۔  فیصلے کی رو سے مارچ2021ء بروز جمعرات بمقام دارالعلوم سرحد پشاور میں دستار فضیلت کے عنوان سے جلسہ منعقد کیا جائے گا۔جلسے میں میں امسال …

مزید پڑھئے

گزشتہ رات زلزلہ ،تورکھو کھوت میں بجلی گھر کی نہر متاثر

کھوت(زیل نمائندہ )ہفتے کی شب دس بجکر پانچ منٹ پر 6.4 شدت کے زلزلےمیں اپر چترال کے علاقہ کھوت کے بجلی گھر کی نہر کونقصان پہنچا ۔ زلزلے میں وادی کھوت کی چالیس فیصد آبادی کو بجلی فراہم کرنے والے پن بجلی  گھر کی نہر ٹوٹ گئی ۔  مذکورہ بجلی گھر کو عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر …

مزید پڑھئے