روزانہ ارکائیوز

غیر معیاری پولٹری کا کاروبار احتیاط ہم پر لازم ہے

چترال(زیل نمائندہ)ضلعی انتظامیہ کی بڑی کاروائی۔ لاکھوں روپے مالیت کی غیر معیاری اور مضر صحت ذبح شدہ مرغیوں کی پوری گاڑی تلف کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ثقلین سلیم کو محبر کے ذریعے اطلائی آئی تھی کہ چترال میں بعض عناصر غیر معیاری اور مضر صحت ذبح شدہ مرغیوں کا کاروبار کر رہا ہے۔ جس پر انہوں نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر …

مزید پڑھئے

سینیٹ کے لئے فلک ناز کی نامزدگی ایک قابل ستائش فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ تمام اختلافات کو ایک طرف رکھتے ہوئے، اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ تحریک انصاف نے کچھ اقدامات ایسے اٹھائے ہیں جو پاکستان کی سیاسی تاریخ میں غیر معمولی رہے ہیں۔ ان میں سے ایک قدم انتخابات میں پیراشوٹرز کی بجائے ایماندار پارٹی کارکنوں کو تسلیم کرنا اور آگے لانا ہے، چاہے عام …

مزید پڑھئے

دروش میں شجرکاری مہم کا آغاز۔ بیس ہزار پودے لوگوں میں مفت تقسیم

چترال(زیل نمائندہ)پلان فار پاکستان منصوبے کے تحت دروش میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ اس سلسلے میں شیشی پُل کے قریب دریائے چترال کے کنارے ایک تقریب بھی منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دروش عبد الحق مہمان حصوصی تھے جبکہ تقریب کی صدارت سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر  عزیز ولی نے کی۔ تقریب میں علاقے کے …

مزید پڑھئے