ماہانہ ارکائیوز

Comment on بالی وڈ اداکارہ جیکولین نے انڈسٹری کا شرمناک چہرہ دکھا دیا by سلمان خان نے مجھے دھوکہ دیا: پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ نے برسوں پرانا راز فاش کردیا – اردو نیوز پیڈیا

[…] post بالی وڈ اداکارہ جیکولین نے انڈسٹری کا شرمناک چہرہ دکھا … appeared first on […]

مزید پڑھئے

چترال سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا

پشاور(نیٹ نیوز) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا اتوار کے روز بارش ہونے کے بعد کہی پر موسم خوشگوار رہا تو کہی پر سرد ہوگیا صوبے کے بعض مقامات پر ژالہ باری اور برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور ، ایبٹ آباد ، ہری پور، کوہستان ، تورغر، شانگلہ ، …

مزید پڑھئے

پشاور، وزیر اعظم کے دیر موٹر وے پراجیکٹ کو نظر انداز کرنے پر دیر کے ممبران اسمبلی کی خاموشی مجرمانہ ہے،عنایت اللہ

پشاور(نیٹ نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی و ممبرصوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا عنایت اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا سوات موٹر ووے کا افتتاح خوش آئند لیکن ایک بار پھر دیر ، چترال ، باجوڑ کو نظر انداز کر کے دیر موٹر ووے پراجیکٹ اور حکومت کے وعدوںکو مشکوک کر دیا۔ وزیر اعظم کے دیر موٹر ووے پراجیکٹ کو نظر …

مزید پڑھئے

چوتھی جے آئی کوئز مقابلہ اور ویب سائٹ کی لانچنگ تقریب

چترال (زیل نمائندہ) جے آئی یوتھ چترال لوئر کے زیر انتظام تفہیم القرآن کوئز مقابلہ اور ویب سائٹ کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی. جے آئی یوتھ چترال پچھلے  کئی سالوں سے نوجوانوں کے لئے مختلف سرگرمیاں کرتے آرہی ہے جن میں جے آئی یوتھ فیسٹول، کوئز مقابلے اور سوشل سرگرمیاں شامل ہیں۔ آج کا پروگرام سے چترال لوئر اور اپر …

مزید پڑھئے

فنڈ نہ ہونے کی وجہ سے لواری ٹنل اپروچ روڈ پر کام بند

چترال(زیل نمائندہ) لواری سرنگ جو چترال کے لوگوں کیلئے زندگی اور موت کی اہمیت رکھتی ہے یہ سرنگ 26 سال کی تاحیر سے اسی فی صد تو مکمل ہوا ہے مگر بیس فی صد کام اب بھی باقی ہے۔ سرنگ کے شمالی دہانے سے براڈام تک سڑک کی کنکریٹ، حفاظتی دیواریں، کلورٹ وغیرہ پر کام جاری تھا جسے فنڈ نہ …

مزید پڑھئے