ماہانہ ارکائیوز

ہندوکش سنو فیسٹیول وادی مدک لشٹ چترال میںرنگارنگ تقریب سے آغاز

چترال (زیل ڈیسک) محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیرانتظام کلچراینڈ ٹورازم اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ چترال لوئر اور ہندوکش سنو سپورٹس کلب کے باہمی اشتراک سے چترال کی خوبصورت وادی مدک لشٹ میں ہندوکش سنو سپورٹس فیسٹیول کا رنگارنگ تقریب سے آغاز ہو گیا۔ فیسٹیول میں دس غیر ملکی کھلاڑیوں اور ٹرینرز سمیت مقامی کھلاڑی بھی کثیر تعداد میں شریک ہیں۔ فیسٹیول …

مزید پڑھئے

خود اعتمادی

اسے یوں لگا جیسے اچانک پوری زمین گھومنے لگی ہو۔ اس کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ سائیکل لہرانے لگا اور پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ وہ سائیکل سمیت دھڑام سے زمین پر آ گرا۔ کچی زمین تھی اس لیے سوائے کپڑے خراب ہونے کے اسے کچھ زیادہ چوٹ نہیں آئی۔ "کک۔۔۔کیا میں کبھی بھی سائیکل چلانا نہیں سیکھ …

مزید پڑھئے

اپر چترال میں بجلی کی لوڈشیڈینگ، عوام سراپا احتجاج

چرون(زیل نمائندہ) اپر چترال میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈینگ سے تنگ آکر عوام سڑکوں میں آگئے۔ اطلاعات کے مطابق کئی دنوں سے لوڈشیڈینگ کے عذاب میں مبتلا اپر چترال کے عوام چرون کے مقام میں جمع ہوکر متعلقہ ادارے کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ بجلی کا محکمہ سردیوں کا موسم شروع ہوتے ہی …

مزید پڑھئے

اپر چترال میں دس روزہ صفائی مہم کا آغاز

بونی (زیل نمائندہ) اپرچترال کی ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی دس روزہ  صفائی مہم کا آغاز ہوگیاہے۔ صفائی مہم میں تحصیل میونسپل انتظامیہ، لائن ڈیپارٹمنٹس اور دوسرے رفاعی ادارے حصہ لے رہے ہیں۔اس سلسلے میں  اسسٹنٹ کمشنر مستوج شاہ عدنان ،ربنواز خان تحصیلدار مستوج اور TMA موڑکھو/تورکھو کے دفتری اہلکاروں کے ہمراہ علاقہ موڑکھو کے حدود میں صفائی کے حوالے …

مزید پڑھئے

کھوار اہل قلم حلقہ کراچی کے تحت کھوار محفل مشاعرہ

کراچی(زیل نمائندہ)کھوار اہل قلم حلقہ کراچی کےتحت ایک کھوار محفل مشاعرہ گزشتہ شب مدرسہ یاسین القرآن گلشن اقبال کراچی میں منعقد ہوا جس میں چترال اور گلت سے تعلق رکھنے والے ادب دوست افراد کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی کھوار کے معروف شاعر حافظ خوش ولی خان تھے جبکہ صدارت سماجی شخصیت چیرمین روزہدایت …

مزید پڑھئے

سیاحت کے فروغ کے لئے چترال مشکل ترین موٹروے کی تعمیر کا فیصلہ

دیر (نیٹ رپورٹ) سیاحت کے فروغ کیلئے ملک میں مشکل ترین موٹروے کی تعمیر کا فیصلہ، حکومت نے دیر موٹروے کو سی پیک منصوبے میں شامل کر لیا، منصوبے کو چکدرہ ٹو چترال، چترال ٹو شندور اور شندور ٹو گلگت توسیع دی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اعلان کیا ہے کہ چکدرہ ٹو چترال روڈ …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ نے صوبے میں بجلی کی کم وولٹیج کے مسئلے کے حل کے لیے زور دیا

پشاور(زیل آن لائن) و زیر اعلی خیبر پختونخوا محمود کی زیر صدارت صوبے میں بجلی سے متعلق ترقیاتی منصوبوں کے بارے اجلاس  میں متعلقہ محکموں کے انتظامی سیکریٹریز کے ساتھ پیسکو کے حکام نے شرکت کیں۔ اس موقع پر پیسکو حکام کی طرف سے وزیر اعلی کو صوبے میں پاور انفراسٹرکچر کی اپگریڈیشن اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے …

مزید پڑھئے

عوام کو معیاری اشیاء کی فراہمی میں کوئی کوتاہی نہیں برتی جائے گی، اے سی مستوج

بونی(زیل نمائندہ)معیاری اشیاء خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ کورونا ایس اوپیز  پر عملدرآمد کو بھی یقینی بنانے کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر مستوج شاہ عدنان کا بونی اور اس سے متصل کاروباری مقامات کا دورہ کیا ۔اس موقع پر انہوں نے  کورونا وائرس سے متعلق جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر عمل نہ کرنے پر متعدد کانداروں …

مزید پڑھئے

تعلیمی نظام سے معافی مانگیں

education in chitral

پاکستان کا نظام تعلیم وقت کے ساتھ ساتھ پستی کی طرف سفر کر رہا ہے۔پستی کی بہت سی سماجی اور سیاسی وجوہات ہیں۔سیاست اور تعلیم کا آپس میں تعلق بھی ہے اور نہیں بھی ہے اگر ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کے نظام تعلیم کا موازنہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ یورپ میں تعلیم پیسوں سے نہیں ملتی …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد (نیٹ نیوز) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ اعلان کے مطابق فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں دو روپے پچانوے پیسے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے …

مزید پڑھئے