ناز نصرت بھلے شاہی کی نئی البم 16 فروری 2021 کو ریلیز ہونے والی ہے

لاہور(زیل نمائندہ) ناز نصرت بھلے شاہی پاکستان کی واحد خاتون قوال ہے جنہوں نے بہت کم عرصے میں ملک بھر میں قوالی میں ایک اچھا نام وپہچان بنا لی ناز نصرت بھلے شاہی پاکستان کی مقبول قوال مرحوم استاد نصرت فتح علی خان کی شاگردہ ہے استاد نصرت فتح علی خان نے قوالی میں پوری دنیا میں ایک اچھا مقام حاصل کیا تھا اج بھی استاد نصرت فتح علی خان پاکستانی عوام کے دلوں میں ہے استاد نصرت فتح علی خان انکی روحانی استاد ہے اور انہی کو گاتی ہے اور پڑھتی ہے۔

ناز نصرت بھلے شاہی پاکستان کی واحد خاتون نے جنہوں نے قوالی کے میدان میں ایک اچھا نام کمایا ہے ناز نصرت بھلے شاہی جیسے خواتین کو حکومتی سطح پر سپورٹ کرنا چاہیے 16 فروری 2021 کو ناز نصرت بھلے شاہی کے نئی البم ریلز ہونے والی ہے جن میں تقریبا 30 قوالیاں شامل ہیں جس میں ناز نصرت بھلے شاہی کی مختلف انداز اور خوبصورت و حسین آواز میں قوالیاں شامل ہیں جو پاکستان عوام کو پسند آئنگی۔

ناز نصرت بھلے شاہی نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اس البم کا اصل مقصد استاد نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین پیش کرنا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ میری طرف سے نصرت فتح علی خان کی بیٹی نیدا نصرت کو بھی خراج تحسین پیش کرنی ہیں اللہ تبارک و تعالی استاد نصرت فتح علی خان کی مغفرت فرمائے۔آمین

Print Friendly, PDF & Email