روزانہ ارکائیوز

مادری زبان،پس منظر و پیش منظر

21فروری:مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر زبان وہ ذریعہ ہے جس سے ایک انسان اپنے احساسات،خیالات اور اپنے جذبات دوسرے انسان تک منتقل کرتاہے۔زبان انسان کے اندر کی نمائندگی کرتی ہے،یہ مافی الضمیر کے اظہار کاایک وقیع ذریعہ ہے۔زبان کے ذریعے انسان اپنی حاجات اور اپنی ضروریات کا بھی اظہار کرتا ہے۔انسانی معاشروں میں بولی جانی …

مزید پڑھئے

گیمبیا مغربی افریقہ کا ایک ممتاز ملک

یہ مضمون جمہوریہ گیمبیا کے قومی دن (جو کہ 18 فروری ہے) کی مناسبت سے لکھی گئی ہے۔ جمہوریہ گیمبیا مغربی افریقہ کا ایک ممتاز ملک ہے۔ اسکا کل رقبہ4127مربع میل ہے۔یہ ایک لمبائی کے رخ کی ریاست ہے جس کاطول 295میل اور عرض 15تا 30میل کے درمیان درمیان ہے،رقبہ کے لحاظ سے یہ براعظم افریقہ کاسب سے چھوٹاملک ہے۔جغرافیائی …

مزید پڑھئے

عوام منشیات کی نشان دہی میں اہم کردار ادا کریں۔رافعہ قاسم بیگ

پشاور(زیل نمائندہ) انسپکٹر اینٹی نارکوٹکس خیبر پختون خواہ اور بم سکواڈ کے ممبر رافعہ قاسم بیگ نے کہا کہ عوام منشیات کی نشاندہی میں اہم کردار ادا کریں انہوں نے کہا کہ منشیات فروش ملک و قوم اور ہمارے نوجوان نسل کی جان کے دشمن ہے منشیات کے خاتمے کیلئے محکمہ اینٹی نارکوٹکس کوشاں ہے اور ہمیشہ کوشاں رہے گی …

مزید پڑھئے