حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ متنارع ویڈیو وائرل ؛ سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ  کی اپنے شوہر بلال شاہ کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی متعدد ویڈیو پوسٹ کی ہیں۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی حریم شاہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر متعدد ویڈیوز پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی ویڈیوز میں حریم شاہ بھارتی گانے پر ڈانس کر رہی تھیں۔

اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ بھارتی گانے پر ڈانس کر رہی تھیں۔

اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اور بلال شاہ  کی ویڈیو کال پوسٹ کی تھی۔

ویڈیو میں حریم شاہ اور بلال شاہ کو بات کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل حریم شاہ نے کچھ ویڈیوز پوسٹ کی تھیں جس میں دیکھا گیا تھا کہ  وہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ موجود ہیں۔

حریم شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پہچان بنائی، آئے روز وہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔

The post حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ متنارع ویڈیو وائرل ؛ سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email