اداکارہ کنزہ ہاشمی کی دلکش تصویر وائرل

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جاے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کر کے اپنے مداحوں سے سلچسپ سوال کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

اس تصویر کے کیپشن میں کنزہ ہاشمی نے لکھا تھا کہ آپ کا پسندیدہ گانا کونسا ہے۔

اداکارہ کی اس پوسٹ پر ان کے مداحوں کی جانب سے اپنی پسند کا اظہار کیا جارہا تھا۔

اس سے قبل اداکارہ کنزہ ہاشمی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

اس تصویر میں اداکارہ کنزہ ہاشمی کو ایک بالکل نئے انداز میں دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

اداکارہ کنزہ ہاشمی ساڑھی کا انتخاب متعدد بار کر چکی ہیں اور ہر بار ان کا انداز بہت مختلف ہوتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

خیال رہے کہ کنزہ ہاشمی   نے بہت کم عرصے میں اچھی ایکٹنگ سے ٹی وی ڈراموں میں اپنا نام بنایا ہے جبکہ کنزہ ہاشمی نے اپنے کیریئر کا آغاز 2014 میں کیا تھا۔

ایک انٹرویو میں اپنے کیرئیر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا ہےکہ ابتدائی طور پر انہیں گلوکاری کا شوق تھا اور انہوں نے بطور گلوکار ہی کیریئر کا آغاز بھی کیا تھا لیکن پھر انہیں ایک ڈرامے میں کام کی پیش کش ہوئی اور یون وہ اداکاری کی طرف آ گئیں۔

The post اداکارہ کنزہ ہاشمی کی دلکش تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email