سنبل اقبال کا منفرد انداز مداحوں کو بھاگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شئیر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

سنبل اقبال کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی تھیں۔

سنبل اقبال کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس پہنی ہوئی تھیں جبکہ ہاتھ میں ایک سوفٹ ٹوائے بھی تھا۔

اس سے قبل سنبل اقبال کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی گئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے جامنی رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا ۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

The post سنبل اقبال کا منفرد انداز مداحوں کو بھاگیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email