اشنا شاہ لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

شئیر کی گئی تصاویر میں اشنا غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

شئیر کی گئی تصویر میں اشنا دیسی لک میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

اس سے قبل اشنا شاہ کی نئی متنازع تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔

اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی بولڈ تصاویر شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

ان تصاویر میں اداکارہ اشنا شاہ کو بولڈ اور بے باک انداز میں دیکھا گیا تھا جبکہ یہ تصاویر ساحل پر لی گئیں تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

تصاویر میں اداکارہ نے مغربی لباس پہنا ہوا تھا۔

خیال رہے کہ اُشنا شاہ اپنے بیانات اور سوشل میڈیا پوسٹس کے باعث  اکثرو بیشتر خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔

The post اشنا شاہ لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email