عائزہ خان کی خوبصورتی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

پاکستان کی ہردلعزیز اداکارہ عائزہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  نئی تصویر شئیر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب ست شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اسکن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ نے کو جیولری پہنی ہے وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

اس سے قبل عائزہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ گلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

عائزہ خان نے اس لباس کے ساتھ جس جیولری کا انتحاب کیا تھا وہ انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی تھی۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی  تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید رنگ کا لباس پہنی ہوئی تھیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

یاد رہے کہ اس سے قبل عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی  تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ لال رنگ کا لباس پہنی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان کو بہت خوش دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ عائزہ خان فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہی ہیں۔

The post عائزہ خان کی خوبصورتی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email