بندر کی سودے بازی کی دلچسپ ویڈیو

جانور کی اکچھ حرکتیں ایسی ہوتی ہیں جو انسان کو بعض اوقات بہت حیرت میں دال دیتی ہیں۔

ویسے تو جانوروں کا غصہ انسان کے لئے کافی خطرناک ثابت ہوتا ہے لیکن اگر دوستی ہوجائے  یا پھر کوئی غصہ نا ہو تو بات کچھ اور ہی ہوجاتی ہے۔

ایسی ہی ایک بندر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں اسے سودے بازی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بندر جو کہ ایک پنجرے کے اوپر چڑھ کر بیٹھا ہوا ہےاس کے پاس کسی کا کچھ سامان ہے۔

شخص جنگلے پر بیٹھے بندر سے چشمہ مانگتا رہا لیکن بندر نہیں چشمہ نہیں دیا۔

بالآخر مذکورہ شخص نے بندر کو آم کا جوس آفر کیا اور پھر چشمہ واپس مانگا، ہوشیار بندر نے پہلے آم کا جوس اس کے ہاتھ سے لیا اور بعد میں چشمہ نیچے پھینک دیا۔

بندر کی جانب سے چشمہ نیچے پھینکنے کے دوران چشمہ جالی میں پھنس جاتا لیکن بندر بھی اپنی بات کا پکا نکلتا ہے اور چشمے کو جعلی سے نکال کر نیچے پھینک دیتا ہے۔

The post بندر کی سودے بازی کی دلچسپ ویڈیو appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email