بلوچستان کے نئے وزیر اعلیٰ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

بلوچستان کے نئے وزیر اعلیٰ  میرعبدالقدوس بزنجو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو سے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے گورنر ہاؤس میں حلف لیا۔

تقریب حلف برداری میں گورنر پنجاب چوہدری سرور ، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری ،  اراکین قومی وصوبائی  اسمبلی ، سینٹرز ، عمائدین شہر اور قبائلی معتبرین نے شرکت کی۔

The post بلوچستان کے نئے وزیر اعلیٰ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email