پاکستان خطے میں کلیدی کردار کا حامل ملک ہے، شہزاد چارلس

وزیراعظم عمران خان اور شہزادہ چارلس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں کا موسمیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔

برطانوی سفارتخانہ کے مطابق پرنس آف ویلز نے 10 بلین ٹری منصوبے پر عمران خان کو مبارکباد دی ہے۔

ٹیلیفونک رابطے میں شہزادہ چارلس مئ افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔

شہزادہ چارلس کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں کلیدی کردار کا حامل ملک ہے۔

The post پاکستان خطے میں کلیدی کردار کا حامل ملک ہے، شہزاد چارلس appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email