سنبل اقبال کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

سنبل اقبال کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے جامنی رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے ۔

سنبل اقبال کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

اس سے قبل سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شئیر کی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر پر اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

The post سنبل اقبال کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email