قومی ٹیم کا نیوزی لینڈ ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ‏ترجیح دیتے ہوئے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

ٹاس کے موقع پر کپتان بابراعظم نے کہا کہ جیت ہمیشہ آپ کواعتماد دیتی ہے ، آج کےمیچ میں ‏گزشتہ میچ کی کارکردگی دہرائیں گے ، نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ‏گئی۔

The post قومی ٹیم کا نیوزی لینڈ ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email