والد کا سایا ایک درخت کی مانند ہوتا ہے، فردوس شمیم نقوی

پی ٹی آئی کے سینئر اور مرکزی رہنماء سید فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ والد کا سایا ایک درخت کی مانند ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر اور مرکزی رہنماء سید فردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی کے سیکرٹری عمر فاروق کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا گو ہوں۔

پی ٹی آئی کے سینئر اور مرکزی رہنماء سید فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ والد کا سایا ایک درخت کی مانند ہوتا ہے، اس دکھ کی گھڑی میں ہم  سندھ اسمبلی کے سیکرٹری عمر فاروق کے ساتھ ہیں، اللہ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

The post والد کا سایا ایک درخت کی مانند ہوتا ہے، فردوس شمیم نقوی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email