وزیر اعلیٰ پنجاب کل سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کل سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سعودی عرب میں عمرہ ادا کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سعودی عرب میں 3 سے 4 روز قیام کریں گے، وزیر اعلیٰ سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گے۔

The post وزیر اعلیٰ پنجاب کل سعودی عرب روانہ ہوں گے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email