سی اے اے کا ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی مشقوں کا انعقاد

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے ای) کی جانب سے کراچی ایٗرپورٹ پر ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے کل 27 اکتوبر ایمرجنسی مشقوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  جہاز حادثے سمیت کراچی ایئرپورٹ پر کسی بھی ایمرجنسی کو منہ دینے کی مشقیں کل صبح 11 بجے سے شروع ہونگی۔

واضح رہے کہ سی اے اے کے تمام شعبوں سمیت پی آئی اے، اے ایس ایف اور دیگر شعبوں کے حکام ایمرجنسی مشق میں حصہ لینگے۔

The post سی اے اے کا ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی مشقوں کا انعقاد appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email