کورونا وائرس کے اثرات کم ہونے کے باوجود اس سے باخبر رہنا ضروری ہے،سبطین خان

وزیر جنگلات سبطین خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے اثرات کم ہونے کے باوجود اس سے باخبر رہنا ضروری ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر جنگلات سبطین خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے اثرات کم ہونے کے باوجود اس سے باخبر رہنا ضروری ہے کیونکہ کورونا کا خطرہ آبھی ٹلا نہیں ہے۔

وزیر جنگلات سبطین خان کا کہنا تھا کہ ویکسین کروانا ہر شہری پر واجب ہے۔

وزیر جنگلات سبطین خان کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسینیشن کی خصوصی مہم “ریڈ” اپنی نوعیت کی منفرد مہم ہے۔

وزیر جنگلات سبطین خان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے شہری “ریڈ” مہم میں حکومت کا ساتھ دیں جبکہ ڈور ٹو ڈور ویکسینیشن مہم کے دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔

وزیر جنگلات سبطین خان کا کہنا تھا کہ کورونا کے آئندہ اثرات سے بچنے، ملکی معاشی استحکام کیلئے ہر شخص ویکسینیشن کروائے۔

The post کورونا وائرس کے اثرات کم ہونے کے باوجود اس سے باخبر رہنا ضروری ہے،سبطین خان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email